Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
walaikum Assalam.bachpan mai kai galtiyan ki nadaniyan ki,par un galtio ne muje Insaaniyat se jura na k hewaniyat se.khubsurat galti vo hai k ap Rishto ko Jure rakhne k liye Kisi or ki Galti ko bhi Apni Galti maan kar Rishte ko naraz hone ya Tootne se bacha le ya sharr phelne k khadshe k pesh e nazar Kisi ki galti ko apni galti bana kar mamla Rafah Dafa kar de es se Bari or khubsurat galti kia ho sakti hai par Esa karna boht mushkil hai par na mumkin nahe.RABB REHMAN phir jise Aajzi o inkasaari ki Toufeeq de de.
Maktab E Ishq ka Dastoor Nirala Dekha
Os Ko Chutti Na Mili Jis Ne ''Sabaq Yaad'' Kiya
Talaash E khudi

ایک یہی تو فن سیکھا ہے ہم نے
جس سے ملیے اسے خفا کیجے
ہے تفاخر میری طبیعت کا
ہر ایک کو چراغ پا کیجے
میری عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ مجہھے منا لیا کیجے
غلطیاں تو ڈھیر ساری ہیں - اچھی بھی ہیں اور بری بھی اور شاید بھیانک بھی - اپنی تازہ غلطی آپ لوگوں سے شیر کرتا ہوں جسے میں بھیانک سے تعبیر کرتا ہوں- فیس بک پر فوڈ انڈسٹری کے ایک پروفیشنل میرے دوست بن گئے - اب انکا اور میرا کام تقریباً ملتا جلتا ہے تو اکثر بات چیت ہو جایا کرتی تھی - فرق صرف اتنا تھا کہ وہ مشرق وسطیٰ کے ایک ملک میں تھے اور میں دوسرے میں - کوئی دو ماہ پہلے ہمارے ہاں ایک آڈٹ ہوا - جس میں ایک صاحب امریکا سے آیے اور دوسرے صاحب مشرق وسطیٰ کے اس ملک سے جہاں سے میرے فیس بک والے دوست کا تعلق تھا - اب چونکه فیس بک والے دوست مجھ سے کافی سینئر تھے تو میں نے کچھ کاموں کے سلسلے میں ان سے راہ نمائی لی جو کہ اسی آڈٹ کے سلسلے سے متعلق تھی - فیس بک والے دوست نے آڈیٹر کا نام پوچھا تو میں نے بتا دیا اور بس یہاں سے اس بھیانک سلسلے کا آغاز ہوا- اس شخص نے اس امریکا والے آڈیٹر سے رابطہ کیا اور انہیں ایسے جتلایا جیسے اسے سب کچھ پتا ہے جو بھی ہمارے ہاں آڈٹ کے دوران ہوا - اس کے ساتھ ساتھ میرا نام بھی بتایا اور ان سے کچھ فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کی - انہوں نے فوری ہماری کمپنی سے رابطہ کیا اور میرے بارے میں بتایا - بس اسی وقت مینجمنٹ کی میٹنگ ہوئی اور مجھے بلایا گیا اور تمام تر حالات میرے سامنے رکھ دے گئے - اب صورت حال یہ تھی کہ کمپنی کا وہ آڈٹ میری ہی وجہ سے پاس ہوا تھا اور اب میری ہی وجہ سے اس میں شدید رکاوٹ کے امکانات پیدا ہو چلے تھے - میں نے تمام تر معلومات کو سننے کے بعد مینجمنٹ کو اپنے فیس بک پر ہونے والی گفتگو دکھانے کی پیشکش کی - جس میں ، میں نے صرف نام بتایا تھا جب کہ بادی النظر میں ایسا لگتا تھا کہ کمپنی کی ساری انفارمیشن میں نے بتائی ہے جو حقیقت میں اس شخص نے کمپنی کی سائٹ سے لی تھی - دوسرا میں نے کمپنی کو انٹرنیشنل قانون دکھایا جس کی رو سے آڈیٹر کا نام کسی سے شیر کرنا کوئی جرم نہیں ہے - تیسرا میں نے امریکا میں ہمارے آڈیٹر سے بات کی اور ان کو سارا قصہ سمجھایا تو ان کا بلڈ پریشر نیچے آیا اور صورت حال قابو میں آ گئی - اب بادی النظر میں جو لگ رہا تھا کہ کمپنی کا قریباً ٣٠ سے ٤٠ لاکھ کا جو نقصان ہونے جا رہا تھا اور ساکھ الگ سے داؤ پر لگی تھی تو ایسا کچھ بھی نہیں ہوا - جس کی وجہ سے ایک تو مجھے سراہا گیا کہ میں نے اس معاملے کو کتنا اچھا ڈیل کیا حالاں کہ مجھے ٹریپ کیا گیا تھا - دوسرا پہلے دن سے میرا اصول رہا ہے کہ ایمان داری پر کوئی سمجھوتہ نہیں جسے میں نے الله کے فضل سے ثابت بھی کیا -
بھر حال اس صورت حال نے مجھےسوشل میڈیا کے حوالے سے مزید محتاط کر دیا - آپ سب سے بھی یہی کہنا چاہوں گا کہ کسی انجان آدمی سے ہوشیار رہنا سب کی فطرت میں ہوتا ہے لیکن جن کوہم جانتے ہیں ان سے ہوشیار رہنے کا ہم کبھی سوچتے ہی نہیں - در اصل وہیں سے اصل وار ہوتا ہے - خیر الله ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں -آمین
bohto zabardast baat. ke ham unlogon se hoshyaat rehte hi nahi jin ko jante hain..kitni gehri baat ki hai aap ne.
Alhamdulillah Allah pak ne aap par apna karam kia.. aur itne bare hone wale emotional and financial loss se aap ko bacha liya.. Allah pak ham sab ko soojh aur samajh se nawaze.aur hamari niyatain naik houn.aameen..

Last edited by Ria; 05-12-2014 at 01:06 PM.
ایک یہی تو فن سیکھا ہے ہم نے
جس سے ملیے اسے خفا کیجے
ہے تفاخر میری طبیعت کا
ہر ایک کو چراغ پا کیجے
میری عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ مجہھے منا لیا کیجے
Mai nai 2010 June mai official work k liyay Sukkur jana tha airport pohncha to mention tha " NOT Arrived " ... neend to soli per bhi aajati hai bus airport k waiting lounge mai sogaya or jub aankh khuli to status tha " Departed"
us k baad boss ki jhaarh sunnay sai buchnay k liyay foran aik ticket book karwayi cancel karwakar apnay pass sai 2000 milayay or office jakar kahdia cyclon ki waja sai flight cancel ho gayi hai abb thursday jana hai
meri qismat kisi nai cross check nahi kia or 2000 bhi re-emburse ho gayay ....
is forum tak ana aur yahan register hojana yeh kehlati hai Khoobsorat ghalati ;Hiden:
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks