Originally Posted by intelligent086 ترا تن روح سے ناآشنا ہے عجب کیا ! آہ تیری نارسا ہے تن بے روح سے بیزار ہے حق خدائے زندہ ، زندوں کا خدا ہے ٭ ٭ ٭ ٭ Lajawab Intekhab JazaK Allah
Originally Posted by Dr Danish Lajawab Intekhab JazaK Allah خوب صورت آراء اور پسند کا بہت بہت شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks