Originally Posted by intelligent086 فطرت کو خرد کے روبرو کر تسخیر مقام رنگ و بو کر تو اپنی خودی کو کھو چکا ہے کھوئی ہوئی شے کی جستجو کر تاروں کی فضا ہے بیکرانہ تو بھی یہ مقام آرزو کر عریاں ہیں ترے چمن کی حوریں چاک گل و لالہ کو رفو کر بے ذوق نہیں اگرچہ فطرت جو اس سے نہ ہو سکا ، وہ تو کر! ٭ ٭ ٭ ٭ Lajawab Intekhab JazaK Allah
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks