جب بھی نکلا ستارۂ امید
کہر کے درمیان سے نکلا