صحبتِ رنداں سے واجب ہے حذر
جائے مے اپنے کو کھینچا چاہیےدوستی کا پردہ ہے ، بیگانگیمنہ چھپانا ہم سے چھوڑا چاہیےچاک مت کر جیب بے ایّامِ گلکچھ اُدھر کا بھی اشارا چاہیےاپنی رسوائی میں ، کیا چلتی ہے سعییار ہی ہنگامہ آرا چاہیےمنحصر، مرنے پہ ہو، جس کی اُمیدنا اُمیدی اُس کی دیکھا چاہیے95
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote
Bookmarks