
Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
Umda intekhab89
غمِ زمانہ نے جھاڑی، نشاطِ عشق کی مستی
وگرنہ ہم بھی اٹھاتے تھے ، لذّتِ الم آگے
دل و جگر میں پَر افشاں جو ایک موجۂ خوں ہے
ہم اپنے زعم میں سمجھے ہوئے تھے ، اس کو دم، آگے
خدا کے واسطے داد اس جنونِ شوق کی دیجیئے
کہ اس کے در پہ پہنچتے ہیں ، نامہ بر سے ، ہم، آگے
قسم جنازے پہ آنے کی میرے کھاتے ہیں ، غالبؔ!
ہمیشہ کھاتے تھے جو میری جان کی قسم آگے
Thanks 4 Sharing
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)



Reply With Quote
Bookmarks