Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
72



کیا کروں ؟غم ہائے پنہاں ، لے گئے صبر و قرار

دُزد گر ہو خانگی، تو پاسباں معذور ہے
آگ سے ، پانی میں بجھتے وقت، اٹھتی ہے صدا
ہر کوئی، درماندگی میں ، نالے سے مجبور ہے


Umda intekhab
Thanks 4 Sharing