Originally Posted by intelligent086 75 بیدادِ انتظار کی طاقت نہ لا سکی اے جانِ بر لب آمدہ، بے تاب ہو گئی غالبؔ، زِ بس کہ سوکھ گئے چشم میں سرشک آنسو کی بوند، گوہرِ نایاب ہو گئی Umda intekhab Thanks 4 Sharing
Originally Posted by Dr Danish Umda intekhab Thanks 4 Sharing پسند اور خوب صورت آراء کا بہت بہت شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks