Originally Posted by intelligent086 50 فرصتِ کاروبارِ شوق کسے ؟ ذوقِ نظارۂ جمال کہاں ؟ دل تو دل، وہ دماغ بھی نہ رہا! شورِ سودائے خط و خال کہاں ؟ تھی وہ خوباں ہی کے تصور سے اب، وہ رعنائیِ خیال کہاں ؟ مضمحل ہو گئے قوا، غالبؔ! وہ عناصر میں اعتدال، کہاں ؟ Umda intekhab Khoobsurat Sharing
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks