3839
نہ گلِ نغمہ ہوں ، نہ پردۂ ساز
میں ہوں اپنی شکست کی آواز
لافِ تمکیں ، فریبِ سادہ دلی
ہم ہیں اور راز ہائے سینہ گداز
تو، اور آرایش خمِ کاکل
میں اور اندیشہ ہائے دور دراز
Similar Threads:
Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
3839
نہ گلِ نغمہ ہوں ، نہ پردۂ ساز
میں ہوں اپنی شکست کی آواز
لافِ تمکیں ، فریبِ سادہ دلی
ہم ہیں اور راز ہائے سینہ گداز
تو، اور آرایش خمِ کاکل
میں اور اندیشہ ہائے دور دراز
Similar Threads:
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks