40



نہ لیوے گر، خسِ جوہر، طراوت، سبزۂ خط سے

لگاوے خانۂ آئینہ میں ، روئے نگار، آتش
فروغِ حسن سے ہوتی ہے حلِ مشکلِ عاشق
نہ نکلے شمع کے پا سے ، نکالے گر نہ خار، آتش


Similar Threads: