Quote Originally Posted by intelligent086 View Post



رحمت اگر قبول کرے ، کیا بعید ہے !

شرمندگی سے ، عذر نہ کرنا گناہ کا
مقتل کو کس نشاط سے جاتا ہوں میں ، کہ ہے
پُر گل، خیالِ زخم سے ، دامن نگاہ کا
Umda intekhab
Khoobsurat Sharing