Umda intekhab
شرحِ اسبابِ گرفتارئِ خاطر، مت پوچھ!
اس قدر تنگ ہوا دل کہ میں زنداں سمجھا
ہم نے وحشت کدہ بزمِ جہاں میں ، جوں شمع
شعلہ عشق کو اپنا سر و ساماں سمجھا
تھا گریزاں مژہِ یار سے ، دل، تا دمِ مرگ
دفعِ پیکانِ قضا اِس قدر آساں سمجھا!
دل دیا، جان کے کیوں ، اس کو وفادار، اسدؔ
غلطی کی کہ جو کافر کو مسلماں سمجھا
Khoobsurat Sharing![]()
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks