Originally Posted by intelligent086 جلوہ مایوس نہیں دل، نگرانی، غافل! چشمِ امید ہے ، روزن تری دیواروں کا وحشتِ نالہ بواماندگیِ وحشت ہے جرسِ قافلہ، یاں دل ہے گرفتاروں کا پھر وہ سوئے چمن آتا ہے ، خدا خیر کرے ! رنگ اُڑتا ہے گلستاں کے ہوا داروں کا Umda intekhab Khoobsurat Sharing
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks