Originally Posted by intelligent086 کون بدلے گا تغزل کی فضا میرے بعد کون آندھی میں جلائے گا دیا میرے بعد مجھ سے بہتر تو ہوئے شعلہ نوا میرے بعد میرے جیسا نہ کوئی اور ہوا میرے بعد کون ہونٹوں سے کرئے گا تری راہوں کو سلام کون چومے گا یہ نقشِ کفِ پا میرے بعد کون بن جائے گا مہتابِ برہنہ پہ گھٹا کون ڈھانپے گا تجھے مثلِ قبا میرے بعد کون سمجھے گا تجھے اپنے سخن کا الہام کون دے گا تجھے تعظیمِ حرا میرے بعد فیصلہ لکھ کے قلم توڑ دیا منصف نے پھر محبت کی نہ دی کوئی سزا میرے بعد ہاتھ پھیلا کہ یہی وقت مناسب ہے عدیم کیا کرئے گی ترے ہونٹوں کی دعا میرے بعد umda intekhab thanks
Originally Posted by Dr Danish umda intekhab thanks
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks