Originally Posted by intelligent086 حیراں ہوں زندگی کی انوکھی اڑان پر پاؤں زمیں پر ہیں ، مزاج آسمان پر آتا نہیں یقین کسی کی زبان پر بادل کا ہو رہا ہے گماں بادبان پر کرنوں کے تیر چلنے لگے ہیں جہان پر بیٹھا ہوا ہے کون فلک کی مچان پر یہ زخم تو ملا تھا کسی اور سے مجھے کیوں شکل تیری بننے لگی ہے نشان پر اتنے ستم اٹھا کے تُو زندہ ہے کس طرح کتنا یقیں کروں میں تری داستان پر تصویر اس کی میں نے سجانے کی بھول کی سارا جہان ٹوٹ پڑا ہے دکان پر چھوٹا سا اک چراغ بُجھانے کے واسطے ٹھہری رہی ہے رات مرے سائبان پر گھر سے نکل رہا ہے کوئی اور ہی عدیم تختی لگی ہوئی ہے کسی کی مکان پر Lajawab intekhab Share karne ka Shukariya
Originally Posted by Dr Danish Lajawab intekhab Share karne ka Shukariya
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks