لالپلکا اڑ کے آیا ہے
بہتہی دور سے
پیغاملایا ہے
سرائےنور سے
غٹغوں، غٹر غوں
کھولکر دیکھوں
لکھاہے کیا خط تقدیر میں
کتنےیگوں کی قید ہے
کتنیرہائی ہے
مقدمکون سا دن
کونسی لیلیٰ شب تاخیر ہے
غم کیخبر ہے یا خوشی کی
نقشحب ہے یا دم تعزیر ہے
مہرکس نے ثبت کی ہے
کس کیخاتم کا نشاں ہے کس طلائی ہاتھ کی تحریرہے
حاشیےمیں کیا رقم ہے
کیانوشتہ ہے مرا اس عالم تقصیر میں
زخمیپروں سے
ھشتمنظر پار کرتا، راس چگتا
لالپلکا اڑ کے آیا ہے
بہتہی دور سے ۔
٭٭٭
Similar Threads:
Bookmarks