السلام علیکم

کیسے ہیں آپ تمام خواتین و حضرات

جیسا کہ آپ جانتے ہیں.

ہماری ٹیم میں سے ایک انتہائی اھم شخصیت ریا اور ہماری ممبر سحر کی شادی کی تاریخ فکس ہو گئی ہے.

میں نے سوچا کیوں نا اس سلسلے میں ہم جشن کا بندوبست کریں

اس سلسلے میں کچھ لوگوں کی ڈیوٹی لگائی جا رہی ہے انتظامات کے لئے




~KAYRA~
آپ نے شادی کے جوڑے تیار کر کے یہاں انکی تصویر شئیر کرنی ہیں
یہ بھی مت بھولئے گا کہ جوڑے ہمیں بھی چاہئے ہیں . وہ بھی بہترین سے. تمام اہل اردو تہذیب سے گزارش ہے کے اپنے پسند کے کلر اور ڈیزائن انکو بتا دیں .




BDunc
آپ نے تینوں دن کے فنکشن کے کھانوں کا انتظام سمبھالنا ہے .میری من پسند ڈشز کا ضرور خیال رکھیئے گا .

dalkhter
آپ نے تینوں دن کے فنکشنز کے کارڈز ڈیزائن کرنے ہیں . اور یاد رکھیے گا ..سب احتیاط سے . تواریخ بیشک فرضی رکھ لیں اگلے ماہ عید کے بعد کی . مگر کارڈز بنانا آپ نے بھولنا نہیں ہے .

Amna Rani
آپ نے مہندی کا فنکشن ارینج کرنا ہے

آپ نے مولانا صاحب کا بندوبست کرنا ہے نکاح کے لئے . اور دونوں دلہنوں کے لئے دھیر ساری ویشیز کا بندو بست کرنا ہے. اور رخصتی آپ کے ذمے

Mamin Mirza
آپ نے دولہا کی دودھ پلائی کی رسم اور جوتا چھپائی کی رسم کرنی ہے

Forum Guru
آپ نے ایک گروپ بنانا ہے جس میں لڑکیوں اور لڑکوں کے لئے گانے کے مقابلے کا بندوبست کرنا ہے .
@Ainee
اور آپ نے اس تمام ہنگامے کے بعد . دولہا دلہن کی دعوت کا بندوبست کرنا ہے. جس میں آپ ہم سب کو بلانے والی ہیں

tricky temi


aap ne dulhanoun ke liye jewellry banwaani hai. khoobsorat si...


اور یہ سب کرنے کے لئے . جن جن لوگوں کو جو جو انتظامات کرنے کو کہا گیا ہے . وہ یہاں پر اپنے اپنے انتظامات کا تھریڈ پوسٹ کرینگے .

اس کے علاوہ اگر کوئی بھی مزید کچھ کرنا چاہے تھریڈ بنا کر. تو مجھے یہاں بتا دیں.میں آپ کے نام کا اضافہ بھی کر دونگی

باقی
اور ہم سب لوگ آپ لوگوں کے ساتھ مل کر آپ کے تھریڈز میں رونق لگایئں گے .

یاد رہے. خاص یاد رہے.

جو تھریڈ خوبصورت ہوگا . اور اس میں ہر بات کا خیال رکھا گیا ہوگا . اسکو ونر قرار دیا جائے گا. اور اردو تہذیب کی جانب سے سو روپے کا بیلنس بھی ملے گا .



Similar Threads: