اسلام عليکم دوستوں
ميں آج آپ کو جو ٹرک بتانے لگا ہوں اس کي مدد سے آپ کے فوٹو شاپ ميں آپ کو صرف تصوير نظر آۓ گي کوہي فالتو ٹول بار يا مينو بار نظر نہيں آے گي
بس فوٹو شاپ کو کھوليں اور پہلے ٹيب کا بٹن دبايں پھر دو بار (ايف)کا بٹن دباہيں اور پھر ديکھيں
کام کرنے ميں کتنا مزہ آتا ہۓ
اگر پسند آي تو جواب ضرور دينا
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
.gif)
Reply With Quote
Bookmarks