Originally Posted by intelligent086 دستور یہاں بھی گونگے ہیں فرمان یہاں بھی اندھے ہیں اے دوست خدا کا نام نہ لے ایمان یہاں بھی اندھے ہیں تقدیر کے کالے کمبل میں عظمت کے فسانے لپتے ہیں مضمون یہاں بھی بہرے ہیں عنوان یہاں بھی اندھے ہیں زر دار توقّع رکھتا ہے نادار کی گاڑھی محنت پہ مزدور یہاں بھی دیوانے ذیشان یہاں بھی اندھے ہیں کچھ لوگ بھروسہ کرتے ہیں تسبیح کے چلتے دانوں پر بے چین یہاں یزداں کا جنوں انسان یہاں بھی اندھے ہیں بے نام جفا کی راہوں پر کچھ خاک سی اڑتی دیکھی ہے حیران ہیں دلوں کے آئینے نادان یہاں بھی اندھے ہیں بے رنگ شفق سی ڈھلتی ہے بے نور سویرے ہوتے ہیں شاعر کا تصوّر بھوکا ہے سلطان یہاں بھی اندھے ہیں Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Admin Zabardst Sharing brother keep it up Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks