Originally Posted by intelligent086 تری زلفوں نے بل کھایا تو ہوتا ذرا سنبل کو لہرایا تو ہوتا رخ بے داغ دکھلایا تو ہوتا گل و لالہ کو شرمایا تو ہوتا چلے گا کبک کیا رفتار تیری یہ انداز قدم پایا تو ہوتا نہ کیوں کر حشر ہوتا دیکھتے ہو قیامت قد ترا لایا تو ہوتا بجا لاتے اسے آنکھوں سے اے دوست کبھی کچھ ہم سے فرمایا تو ہوتا سمجھتا یا نہ اے آتش سمجھتا دل مضطر کو سمجھایا تو ہوتا ٭٭٭ Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks