Originally Posted by intelligent086 فریبِ حُسن سے گبرو مسلماں کا چلن بگڑا خدا کی یاد بھولا شیخ، بُت سے برہمن بگڑا امانت کی طرح رکھا زمیں نے روز محشر تک نہ اک مُو کم ہوا اپنا ، نہ اک تارِ کفن بگڑا لگے مُنہ بھی چڑانے دیتے دیتے گالیاں صاحب زباں بگڑی تو بگڑی تھی خبر لیجئے دہن بگڑا بناوٹ کیفِ مے سے کھُل گئی اُس شوخ کی آتش لگا کر مُنہ سے پیمانے کو، وہ پیمان شکن بگڑا ٭٭٭ Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks