(ایک پنجابی نظم کا ترجمہ )پہلی بار بنجارن آئیخوشیوں کی لئے کھاریہونٹ عنابی باتیں شرابیکھاری اس کی بھاریایک خوشی تو میں نہیں دونگیلیتی ہو لو ساریدو جی بار بنجارن آئیکھاری آن اتاریآدھی خوشیاں آدھی غمملی جلی تھی کھاریخوشیاں دے جا غمیاں لے جانا ممکن میں واریتیجی بار بنجارن آئیسر پر بوجھا بھاریجی گھایلا ور چپ چپ چہراکھاری نہ جائے اتاریآگے بڑھ کر آ خر میں نےسر پہ لے لی ساریبھاری سی وہ کھاری
Similar Threads:
Bookmarks