اب تو نظروں سے چھپ چکا ہے جہا زا ڑ رہا ہے افق کے پار دھواںاب وہ آئیں نہ آئیں کیا معلومجانے والوں کا اعتبار کہاںوقت رخصت وہ رو دیے ہیں جبمیں نے مشکل سے اشک روکے تھےمسکرا کر کہا تھا ۔۔ غم نہ کروتم بہت جلد لوٹ آؤ گےلیکن اب جبکہ رو رہا ہوں میںآ کے ڈھارس مری بندھائے کونوہ مجھے چھوڑ جائیں ، نا ممکنوہ چلے بھی گئے۔۔۔۔۔۔ بتائے کون ؟
Similar Threads:
Bookmarks