ہم میں آوارہ سو بو لوگوجیسے جنگل میں رنگ و بو لوگوساعت چند کے مسافر سےکوئی دم اور گفتگو لوگوتھے تمہاری طرح کبھی ہم بھیرنگ و نکہت کی آبرو لوگوقریۂ عاشقی ہراچہ و دلگھر ہمارے بھی تھے کبھی لوگووقت ہوتا تو آرزو کرتےجانے کس شے کی آرزو لوگوتاب ہوتی تو جستجو کرتےجانے کس کس کی جستجو لوگوکوئی منزل نہیں روانا ہیںہم مسافر میں بے ٹھکانا ہیں
Similar Threads:
Bookmarks