google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: دینی مدارس کی جگہ سیکولر تعلیم ۔ طاہر القد

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      دینی مدارس کی جگہ سیکولر تعلیم ۔ طاہر القد

      دینی مدارس کی جگہ سیکولر تعلیم دینے والے سکول بنانا چاہتا ہوں: طاہر القادری



      Share














      نیو یارک (نمائندہ خصوصی) امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کو انٹرویو میں عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے ان کا مقصد مدارس کو ختم کرکے ایسے سکول قائم کرنا ہے جو سیکولر مضامین کی تعلیم دیں۔ میں مسلم دنیا کو درست سمت میں لیجانے کیلئے کوشش کر رہا ہوں تاکہ لیڈر شپ اور عوام کو انتہا پسندی اور دہشت گردی سے نکال کر انسانیت اور پرامن معاشرے کی طرف لے جایا جائے۔ میں مسلم دنیا میں حقیقی جمہوریت کیلئے جدوجہد کر رہا ہوں۔ انہوں نے سعودی عرب کو قدامت پسندانہ خیالات پھیلانے کا ذمہ دار قرار دیا۔ اسلام آباد (این این آئی) طاہر القادری نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ستمبر میں حکومت ختم ہو جائیگی، نوازشریف وزیر اعظم بنتے ہیں تو فوج سے کشیدگی ہوجاتی ہے، شریف برادران سے استعفیٰ لئے بغیر نہیں جائینگے، دھرنا کے شرکاء اپنے گھروں میں عید منائیں گے، نواز شریف سے ملنے نہیں جاؤں گا، وہ آئے تو ملاقات ضرور کرونگا۔ جمعرات کو اپنے کنٹینر میں میڈیا سے گفتگو میں طاہر القادری نے کہاکہ ہم نے آج تک انتخابات میں صرف ایک دو بار ہی حصہ لیا، ہم حقیقی جمہوریت اور انتخابی اصلاحات کیلئے جدوجہد کررہے ہیں، جدوجہد کو فرانسیسی اور روسی انقلاب کی بنیاد پر آگے بڑھائیں گے مارشل لاء میں تمام فیصلے جی ایچ کیو جبکہ نواز شریف کے دور حکومت میں فیصلے این ایچ کیو میں ہوتے ہیں، این ایچ کیو سے مراد نوازشریف ہیڈ کوارٹر ہے۔ انقلاب لانے کی تیاریاں پچھلے کئی دہائیوں سے جاری تھیں، انقلابیوں کے حوصلے اب بھی بلند ہیں۔ کینیڈین پاسپورٹ تنظیمی امور چلانے کے لئے حاصل کیا ہے طاہر القادری نے کہاکہ حقیقی جمہوریت اور انتخابی اصلاحات کیلئے جدوجہد کررہے ہیں، پاکستان اور کینیڈا دونوں ملکوں میں ٹیکس ادا کرتا ہوں، عمران خان فنڈ جمع کرنے کیلئے دوسرے ممالک کا دورہ کرتے ہیں، میں دوسرے ملکوں میں بیٹھ کر پاکستان کی خدمت کررہا ہوں۔ یہاں پر نہ کوئی امام حسین ہے اور نہ کوئی یزید، یہ الفاظ علامتی طور پر کہے جاتے ہیں۔ فوج کی طرف نہیں اللہ اور عوام کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے دفتر پر حملہ افسوسناک ہے۔ پی ٹی وی میں داخل ہونے والے حکومت کے لوگ تھے۔ ہمارے کارکن وہاں سے لوگوں کو نکالنے کیلئے گئے۔ میڈیا سے کسی نے نامناسب رویہ اختیار کیا تو تحریک سے نکال دوں گا۔


      Similar Threads:

    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: دینی مدارس کی جگہ سیکولر تعلیم ۔ طاہر القد

      Thanks For Sharing


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: دینی مدارس کی جگہ سیکولر تعلیم ۔ طاہر القد






    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •