Originally Posted by intelligent086 کیا ذوق ہے کہ شوق ہے سو مرتبہ دیکھوں پھر بھی یہ کہوں جلوہ جاناں نہیں دیکھا محشر میں وہ نادم ہوں خدا یہ نہ دکھائے آنکھوں نے کبھی اس کو پشیماں نہیں دیکھا ہر چند ترے ظلم کی کچھ حد نہیں ظالم پر ہم نے کسی شخص کو نالاں نہیں رکھا ملتا نہیں ہم کو دل گم گشتہ ہمارا تو نے تو کہیں اے غم جاناں نہیں دیکھا لو اور سنو کہتے ہیں وہ دیکھ کے مجھ کو جو حال سنا تھا وہ پریشان نہیں دیکھا کیا پوچھتے ہو کون ہے یہ کسی کی ہے شہرت کیا تم نے کبھی داغ کا دیوان نہیں دیکھا ٭٭٭ Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks