Originally Posted by intelligent086 یا رب ہے بخش دینا بندے کو کام تیرا محروم رہ نہ جائے کل یہ غلام تیرا جب تک ہے دل بغل میں ہر دم ہو یاد تیری جب تک زباں ہے منہ میںجاری ہو نام تیرا ایمان کی کہیں گے ایمان ہے ہمارا احمد رسول تیرا مصحف کلام تیرا ہے تو ہی دینے والا پستی سے دے بلندی اسفل مقام میرا اعلیٰ مقام تیرا محروم کیوںرہوں میں جی بھر کے کیوں نہ لوں میں دیتا ہے رزق سب کو ہے فیض عام تیرا یہ ’’داغ‘‘ بھی نہ ہو گا تیرے سوا کسی کا کونین میںہے جو کچھ وہ ہے تمام تیرا ٭٭٭ Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks