جیون ساتھی سے





دھوپ میں بارش ہوتے دیکھ کے
حیرت کرنے والے
شائد تو نے میری ہنسی کو
چھو کر
کبھی نہیںدیکھا!





Similar Threads: