Originally Posted by intelligent086 بس اِتنا یاد ہے دُعا تو جانے کون سی تھی ذہن میں نہیں بس اِتنا یاد ہے کہ دو ہتھیلیاں ملی ہُوئی تھیں جن میں ایک میری تھی اور اِک تمھاری! Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks