Originally Posted by intelligent086 اوس پڑے بہار پر، آگ لگے کنار میں تم جو نہیں کنار میں، لطف ہی کیا بہار میں اس پہ کرے خدا رحم گردش ِ روزگار میں اپنی تلاش چھوڑ کر جو ہے تلاش ِ یار میں ہم کہیں جانے والے ہیں دامن ِ عشق چھوڑ کر زیست تیرے حضور میں، موت تیرے دیار میں ٭٭٭ Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks