درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے
یہ زمیں آسماں نہ ہو جائےدل میں ڈوبا ہوا جو نشتر ہے
میرے دل کی زباں نہ ہو جائےدل کو لے لیجیئے جو لینا ہےپھر یہ سودا گراں نہ ہو جائےآہ کیجے مگر لطیف ترینلب تک آ کر دھواں نہ ہو جائے٭٭٭
Similar Threads:
Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے
یہ زمیں آسماں نہ ہو جائےدل میں ڈوبا ہوا جو نشتر ہے
میرے دل کی زباں نہ ہو جائےدل کو لے لیجیئے جو لینا ہےپھر یہ سودا گراں نہ ہو جائےآہ کیجے مگر لطیف ترینلب تک آ کر دھواں نہ ہو جائے٭٭٭
Similar Threads:
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks