وہ جو اپنے مکان چھوڑ گئےکیسے دنیا جہان چھوڑ گئےاے زمینِ وصال لوگ ترےہجر کا آسمان چھوڑ گئےتیرے کوچے کے رُخصتی جاناںساری دنیا کا دھیان چھوڑ گئےروزِ میداں وہ تیرے تیر اندازتیر لے کر کمان چھوڑ گئےجون لالچ میں آن بان کی یاراپنی سب آن بان چھوڑ گئے
آدمی وقت پر گیا ہوگاوقت پہلے گزر گیا ہوگاخود سے مایوس ہو کر بیٹھا ہوںآج ہر شخص مر گیا ہوگاشام تیرے دیار میں آخرکوئی تو اپنے گھر گیا ہوگامرہمِ ہجر تھا عجب اکسیراب تو ہر زخم بھر گیا ہوگا
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote




Bookmarks