دل میں ہے میرے کئی چہروں کی یاد
جانیے میں کِس سے ہوں رُوٹھا ہوا
شہر میں آیا ہوں اپنے آج شاماک سرائے میں ہوں میں ٹھیرا ہوابے تعلق ہوں اب اپنے دل سے بھیمیں عجب عالم میں بے دنیا ہواہے عجب اک تیرگی در تیرگیکہکشانوں میں ہوں میں لپٹا ہوااب ہے میرا کربِ ذات آساں بہتاب تو میں اس کو بھی ہوں بھُولا ہوامال بازارِ زمیں کا تھا میں *جون*آسمانوں میں میرا سودا ہوا
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote




Bookmarks