لیں جی سیکشن کو آج دیکھا میں تو سوچا چلو کچھ ابتدا ہی کردی جائے
ویسے تو میرے پاس کچھ زیادہ معلومات نہیں ہیں نہ ہی میں کو عالم فاضل انسان ہوں
پر انسان اپنے تجربات و مشاہدات سے کچھ نہ کچھ سیکھتا ضرور ہے
اسی تناظر میں
آج آپ سے ایک کام کی بات شیئر کرنے لگا ہے
جو کہ میری نظر میں تو کافی کام کی ہے
تو بات یہ ہے دوستو
کہ
زندگی میں آپ کو آنسو صاف کرنے والے تو بہت مل جاتے ہیں
مگر
کوئی
ناک صاف کرنے والا نہیں ملتا
اس لیے براہ مہربانی ہمیشہ رومال اپنے ساتھ رکھیں
ابھی اجازت پھر ملیں گے کسی کام کی بات کے ساتھ
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote








Bookmarks