Originally Posted by intelligent086 تیرا گھر اور میرا جنگل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ ایسی برساتیں کہ بادل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ بچپنے کا ساتھ ہے، پھر ایک سے دونوں کے دُکھ رات کا اور میرا آنچل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ وہ عجب دنیا کہ سب خنجر بکف پھرتے ہیں ۔۔اور کانچ کے پیالوں میں صندل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ بارشِ سنگِ ملامت میں بھی وہ ہمراہ ہے میں بھی بھیگوں ، خود بھی پاگل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ لڑکیوں کے دُکھ عجب ہوتے ہیں ، سُکھ اُس سے عجیب ہنس رہی ہیں اور کاجل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ بارشیں جاڑے کی اور تنہا بہت میرا کساں جسم کا اکلوتا کمبل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ *** Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Admin Thanks for sharing Keep it up .. Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks