بھولے بادشاہ - پاجی ! مجھے رات کو نیند نہیں آتی ۔
چاچا جی ۔ بھولے اگر آج رات کو بھی نیند نہ آئے تو آنکھیں بند کر کے دو ہزار تک گنا کرو ، نیند آ جائے گی ۔
اگلے دن جب چاچا جی اور بھولے کی ملاقات ہو ئی تو چاچا جی نے پوچھا ۔
چاچا جی - بھولے ! رات کو نیند آئی تھی ؟
بھولے بادشاہ - پاجی ! آپ نے تو بڑا مشکل کام بتا دیا ہے ، رات کو ابھی میں ایک ہزار تک ہی پہنچا تھا کہ سخت قسم کی نیند آنے لگی تھی ، پھر اُٹھ کر منہ دھویا ایک کپ تیز کڑک والی کافی پی اور پھر جا کر دو ہزار تک گن سکا ۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote
Bookmarks