بڑے بھائی موٹر سائیکل پہ بیٹھے کہیں جا رہے تھے !
اچانک پٹرول ختم ہو گیا !
انہوں نے پٹرول پمپ پہ موٹر سائیکل روکی !
بھائی کا پیٹ ٹینک کے اوپر تھا !
انہوں نے پمپ والے سے مخاطب ہو کر کہا !
،، دو لیٹر پیٹرول ڈال دو ،،
پیٹرول پمپ والے نے پوچھا !
،، کون سی ٹینکی میں ،،
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote
Bookmarks