عشق بس عشق مصطفےٰ مانگوں
اور تجھ سے نہ کچھ خدا مانگوںاس دعا سے بڑی دعا کیا ہےاس سے بڑھ کر میں کیا دعا مانگوں
میرے سوزِ جگر کے چارہ رساں!تجھ سے ہر زخم کی دوا مانگوںزندگی مجھ کو بخشنے والے !زندگی کا میں مدعا مانگوںاپنے آپے سے ہو کے باہر آجتجھ سے میں تیرا دل ربا مانگوںلوگ کہتے ہیں جن کو بے سایہان کے سائے کا آسرا مانگوںجاں بھی جائے تو آسؔ دے کر میںان کے کوچے کی خاک پا مانگوں
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote
Bookmarks