Ws bhai welcomeالسلام علیکم
امید ہے تمام احباب خیر و عافیت سے ہونگے
میں وہ احساس ہوں یارو
جو مر کر بھی نہیں مرتا
اپنی تنہائی کے امر سلسلوں کے ہمراہ
غم سے منور شکستہ دل کے ساتھ اس محفل میں حاضر ہوں
امید ہے تمام حضرات خاکسار کو برداشت کریں گے
دل کا ایسا اچھا ہوں
جیسے اب تک بچہ ہوں
س ن مخمور
امر تنہائی
Kafi shairana or attractive intru diya apne.. Kia ap poet hy?
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks