دو بچے آپس میں ریڈیو ،ریڈیو کھیل رہے تھے ۔اور اس بات پر بحث کر رہے تھے کہ اناؤنسر کون بنے گا اور پروگرام کون سنائے گا ۔بالاخر ٹاس پر فیصلہ ہوا ۔ہارے ہوئے بچے کو اناؤنسر بننا تھا ۔اس نے اناؤنسمنٹ کی ۔
سامعین !رات کے بارہ بجے ہیں ۔ اب ہماری نشریات اپنے اختتام کو پہنچتی ہے ۔ اللہ حافظ۔۔۔۔!
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote


Bookmarks