اس اکیلی چٹان نے
سمندر کے ہمراہ
تنہائی کا زہر اِتنا پیا ہے
کہ اس کا سنہرا بدن نیلا پڑنے لگا ہے


Similar Threads: