Quote Originally Posted by Amna Rani View Post

..................................

ماشا اللہ اچھا سلسلہ
ہے
میں کئی روز سے دیکھ رہا تھا کہ اس سیکشن میں کسی رکن کی کوئی سرگرمی نہیں ، امید ہے آئیندہ بھی اسی طرح معلوماتی مواد شامل ہوتا رہے گا اور رد قادیانیت پر ہم اپنا فرض ادا کرتے رہیں گے