شکر جناب یہاں بھی کھلبلی شروع ہو گئی . بہترین تھریڈ ہے . ڈیلی اچھے اچھے جملے آیئں گے پڑھنے کو . مطلب ہمارے پڑھنے کو . آپ نے مزہ شامل کر کے پوسٹنگ آسان کر دی ہے . شکریہ اتنے اچھے انتخاب کے لئے .
فی زمانہ اچھا دوست وہ جس کے مزاج کے موسم بدلیں نہ بدلیں،دھیان کے موسم ضرور بدل جاتے ہیں. اور میری بات دھیان سے سننے کی بجائے ظالم دوست ٹیوی پر دھرنے دھیان سے سننے لگ جاتی ہے .:Apple
Bookmarks