Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post

السلام علیکم

بہت بہت شکریہ تصحیح کے لئے. در اصل مجھے انگلش میں سلام کے جو الفاظ یاد ہیں.انکو ہی ٹائپ کر دیتی ہوں.اور اسمیں یہ ہوتا ہے کہ

Asalam o alaikum ka o

و میں تبدیل ہو جاتا ہے. آئندہ خیال رکھونگی
g bilkul........