جو دور افق پر رہتے ہیں
..وہ لوگ جو میرے اپنے تھے
...کیوں ہنستے ہنستے روٹھ گئے
تڑپاتے ہیں سسکاتے ہیں
کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
اک روز میں یونہی شام ڈھلے
..بس تنہا تنہا بیٹھا تھا
تب چاند مجھے الجھا سا لگا
!!..اور مجھ سے آخر کہنے لگا
معلوم ہے کچھ تم کو ارشد
وہ لوگ جو میرے اپنے تھے
..کیوں آخر مجھ سے روٹھ گئے
میں ہر شب ڈھونڈتا رہتا ہوں
پر مشکل ہے
تڑپاتے ہیں سسکاتے ہیں
...کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote
Bookmarks