google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: Urdu Writer Aug Comp 2014 ....

    1. #1
      Genius Poet www.urdutehzeb.com/public_html illusionist's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      829
      Threads
      201
      Thanks
      34
      Thanked 39 Times in 22 Posts
      Mentioned
      87 Post(s)
      Tagged
      3530 Thread(s)
      Rep Power
      41

      Urdu Writer Aug Comp 2014 ....


      !!!ہنگامہ ہے یوں برپا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

      .استقبال کرنا کوئی ہم سے یعنی ہم پاکستانیوں سے سیکھے۔پھر خواہ وہ رمضان کے بابرکت مہینے کا ہی کیوں نہ ہو۔گھر کے راشن سے لے کر کراکریتک ایک ایک شے کی خریداری کی جاتی ہے
      باقاعدہ فہرست تیار کی جاتی ہے کہ سب سے پہلے کیا خریدنا ہے،کیا نہیں۔کسے دعوتِ افطار پر پکوڑے کھلانے ہیں،کسے محض شربت میں آدھ سیر گھومتی برف پر ہی ٹرخانا ہے۔
      !!،آمدِ رمضان سے پہلے افطاری اور سحر کے انتظامات اس درجہ خلوص سے کئے جاتے ہیں کہ گویا ایک روزہ بھی قضا ہونا جرم ہوگا،پھر خواہ زحمت ایک روزہ رکھنے کی بھی نہ کی جائے۔۔۔۔

      کچھ ایسا ہی حال عیدالفطر کی تیاری کا بھی ہوا کرتاہے۔رمضان کا آخری عشرہ ہے اور یہ بابرکت ماہ اپنے اختتام کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔کچھ اسی بلکہ اس سے کئی گنا تیزی سے عید کی تیاریاں جاری و ساری ہیں۔بازاروں میں ہجوم اور رش دیکھ کر لگتا نہیں کہ اسی ملک کے ایک حصے سے نولاکھ افراد اپنے ہی ملک میں مہاجرین بنے بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!


      ................


      اللہ کا دیا بہت کچھ ہے مگر اگر خریداری کے دوران کوئی صدا لگادے "بابا مدد" تو ھمارے ہاں مظلوم میاں حضرات اس بےبسی سے جیب دیکھتے ہیں جو کہ پہلے ھی بیگم صاحبہ خالی کرچکی ھوتی ہیں . پھر جواب دیا جاتا ہے "صدائی" کو بابا معاف کرو. حالانکہ قبر کا حال مردہ جانے کے مصداق خود شوہر حضرات کی حالت رمضان اور عید کے تہوار میں " بھکاری" جیسی ہوجاتی ہے . نہ صدا لگا سکتا ہے اور نہ کوئی سننے والا.



      بہرکیف اب آپ یہ نہ سمجھیے گا کہ میری نظر میں عید پر مظلوم ترین شخصیت شوہر حضرات کی ہوتی ہے بلکہ دراصل قصہ نکلا تو اپنے ایک شادی شدہ مظلوم دوست کا خیال آگیا ..


      خریداری , بسیارخوری اور ہوا خوری ہماری ثقافت کا بیش قیمت سرمایہ ہے اور ھماری قوم جی جان سے ان کی نہ صرف حفاظت کرتی ہے بلکہ نسل در نسل منتقل بھی کرتی ہے جیسے شادی کے بعد ساس بہو کو سونے کے مصنوئی کڑے دے کر اترا کر کہتی ہیں بہو یہ ھمارے پرکھوں کی نشانی ہے میری ساس نے دی تھی تم بھی اپنی بہو کو دینا .. اب آپ بتلائیے جو چیز صرف پڑی رہنی ہے بغیر استعمال کیے تو اس کی چوکیداری کا فائدہ یا اس کی منتقلی کے دوران اترا اترا کر فوٹو سیشن کروانے کا کوئی مقصد بنتا ہے .


      بات تو تھی کچھ مگر بتنگڑ بن گیا کچھ .. حیران نہ ھوں یہ بھی ھماری ثقافت کا حصہ ہے اور آپ کی مجبوری برداشت کریں ..




      یہی وجہ تھی کہ ابتدا میں اپنی لکھاری صلاحیت کے نمونے کو پیش کرنے کے لیے اس متن کا عنوان !!!ہنگامہ ہے یوں ...برپا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکھا .. ویسے بھی آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کی آوازیں آرھی ہیں اور مارچ کے بعد اپریل فول ...




      ختم شد


      Similar Threads:
      Last edited by illusionist; 08-19-2014 at 03:07 PM.








    2. #2
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: Urdu Writer Aug Comp 2014 ....

      boht hi khob ! (Y)
      khush rehye


    3. #3
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,203
      Threads
      2235
      Thanks
      931
      Thanked 1,366 Times in 867 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7965 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: Urdu Writer Aug Comp 2014 ....

      zabardast...






    4. #4
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html ayesha's Avatar
      Join Date
      Jul 2014
      Posts
      2,117
      Threads
      446
      Thanks
      3
      Thanked 45 Times in 40 Posts
      Mentioned
      183 Post(s)
      Tagged
      6972 Thread(s)
      Rep Power
      130

      Re: Urdu Writer Aug Comp 2014 ....

      zabrdast....



    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •