کتنا آسان ہے تائید کی خو کر لینا
کتنا مُشکل ہے اپنی کوئی رائے رکھنا