ٹیسیں بن جاتی ہیں کچھ گذرے ہوئے لمحوں کی یاد
روٹھ جانے کے لیے کیوں مہرباں ہوتے ہیں لوگ