فقط ایک پل کے فراق میں کئی خواب کرچیاں ہو گئے
جو پلٹ کے آئے تو یوں لگا، یہاں سلسہ کوئی اور ہے